Election Commission of Pakistan Extends Date for Voter Address Correction

I thank the Election Commission of Pakistan for agreeing to my demand (made few days ago) and discussion with Sect ECP Babar Yaqub on telephone today to extend date for change of address up to 30th May. It that has been done now. Arif Alvi, PTI.

پاکستان تحریک انصاف کی کوششیں رنگ لے آئیں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج کی تاریخ میں 30 اپریل تک کی توسیع کی منظورج دے دی۔

اب ہر پاکستانی کا فرض ہے کے وہ ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے جلد از جلد اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائے۔ کیونکہ مہذب معاشروں کی پہچان عوام کی حق رائے دہی سے ہی مشروط ہوتی ہے۔ اپنے قیمتی ووٹ کو ضائع ہونے سے بچائیں اور تبدیلی کے سفر میں اپنا حصہ ڈالیں۔