Amir Liaquat of PTI Attacked by PPP Goons Inside Police Station!

پیپلز پارٹی کے غنڈوں کی عزیز بھٹی تھانہ کے اندر بھی دہشت گردی جاری، تھانہ کے اندر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر حملہ کردیا، پولیس خاموش تماشائی بنی کھڑی رہی۔

یپلز پارٹی کے غنڈوں کا مجھ پر تھانے میں حملہ, مجھے ماں بہن کی گالیاں دیں اور میرے کپڑے پھاڑ دیے, یہ کیا لوگوں کو روٹی کپڑا مکان دیں گے جو کپڑے پھاڑ دیں پی ٹی آئی کے کارکنان عزیز بھٹی تھانے کے باہر مشتعل ہیں صورت حال بے قابو ہوجائے گی اگر گریبان پھاڑنے والوں کو بھاگنے دیا گیا