Firdous Naqvi’s Media Talk Outside Commissioner Office

کراچی میں امن کی خاطر ہم پیپلز پارٹی کو یہ آفر کررہے ہیں کہ حکیم سعید گراؤنڈ میں ہم بھی وہاں جلسہ نہیں کررہے ہیں اور آپ بھی وہاں جلسہ نہ کریں۔ فردوس شمیم نقوی کی کمشنر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو۔