PTI Karachi President Firdous Naqvi Talking to Media on PPP’s Attack on PTI Camp

راچی شہر ایک دفع پھر دہشتگردی کی زد میں۔ پیپلز ہارٹی نام نہاد جمہوریت کے چیمپیئن کا مکروہ چہرہ آج سب پوری قوم دیکھ رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا حکیم سعید گراؤنڈ میں 12 مئی کو جلسہ کیا جانا ہے جا کی مد میں لگائے گئے کیمپس پر پیپلز پارٹی کے غنڈوں کا حملہ، خواتین کو بھی نہ چھوڑا۔ شدید فائرنگ، توڑ پھوڑ، گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر فردوس شمیم نقوی کی شدید الفاظ میں مظمت۔

#Karachi_Mangay_Insaf