PTI Sindh’s Senior Leader Haleem Adil Sheikh’s Message for 12th May Jalsa

تبدیلی کے سفر کا آغاز ہو چکا ہے !
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئیر ایگزیکیٹو نائب صدر حلیم عادل شیخ کا نااہل حکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کے دن 12 مئی جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام، عوام کو جلسے میں بھرپور طریقے سے شرکت کی دعوت۔