PTI’s Senior Leader Ali Zaidi’s Message for 12th May Jalsa

تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی حیدر زیدی کا کراچی میں 12مئی کو ہونے والے جلسے کے لیئے خصوصی پیغام، جس میں بچپن والے پرسکون کراچی کی بات کی، جہاں خوشیاں تھیں ہر رنگ تھا، زندگی پر رونق تھی۔